https://partners.instafxdeal.com/

کوٹس کی تقسیم

ہم پیس کرتے ہیں ویب ماسٹر یا ویب سائٹ مالکان کو تازہ ترین موڈ میں کرنسی کوٹس تک رسائی - تمام تجارتی انسٹرومنٹس انسٹا ٹریڈر پلیٹ فارم میں دستیاب ہیں

اس ویب پیج پر ، ویب ماسٹر اور ویب سائٹ کے مالکان یہ سیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح آن لائن فاریکس کوٹس تک رسائی حاصل کی جائے - انسٹا ٹریڈر کے تمام تجارتی سمبل بطور آن لائن کوٹس کی صورت میں ظآہر ہوتے ہیں

ان آن لائن کوٹس کی بدولت آپ کی ویب سائٹ کو طاقت ملتی ہے اور نئے صارفین راغب کرنے کا ایک ذریعہ بنتی ہے کیونکہ مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال یہاں پیش کی جارہی ہوتی ہے

When using these quotes, insert a source link to our website www.instaforex.com.

کوٹس حاصل کرنا:

اے پی کی تفصیل: https://quotes.instaforex.com/docs

ٹکس حاصل کرنا: https://quotes.instaforex.com/api/quotesTick

اشارے:

نتائج ظاہر کرنے کے اشارے - کی لیجنڈ

symbol - کرنسی پئیر کا سمبل
bid - بِڈ کی قیمت bid
ask - بِڈ کی قیمت ask
change - یہ ویلیو اس بات کو ظآہر کرتی ہے کہ کرنسی پئیر کی سابقہ قیمت کے بعد کتنی تبدیلی ہوئی ہے
digits - یہ ویلیو اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ کرنسی پئیر کی قیمت ڈیسیمل کی قیمت کے بعد کتنے ڈیجٹ ظاہر ہوئے ہیں
lasttime - کرنسی پئیر کی قیمت میں ہونے والی آخری تبدیلی
change24h - سابقہ دن کی کلوزنگ سے ریلیشن

صرف مخصوص کرنسی پئیر کو ظاہر کرتا ہے:

صرف مخصوص کرنسی پئیر کو حاصل کرنے کے لئے پاس پیرا میٹر کیو = کرنسی پئیر کی لسٹ کوما کے ساتھ الگ الگ کی جاتی ہے

#کیوری کی مثال: https://quotes.instaforex.com/api/quotesTick?q=eurusd,gold,%23bitcoin
file_get_contents("https://quotes.instaforex.com/api/quotesTick?q=eurusd,gold,%23bitcoin");

کیوری کا نتیجہ:

[{"digits":4, "ask":1.1344, "bid":1.1341, "change":-0.0001, "symbol":"EURUSD", "lasttime":1466444823, "change24h":0.0008}, {"digits":2, "ask":1285.71, "bid":1285.11, "change":-0.03, "symbol":"GOLD", "lasttime":1466444824, "change24h":-4.23}, {"digits":2, "ask":743.98, "bid":739.98, "change":-0.05, "symbol":"#Bitcoin", "lasttime":1466444795, "change24h":-16.18}]

تمام دستیاب انسٹرومنٹس کی فہرست حاصل کریں:

دستیاب آووٹ پُٹ فارمیٹ - جے سن

#کیوری کی مثال: https://quotes.instaforex.com/api/quotesList
file_get_contents("https://quotes.instaforex.com/api/quotesList");

کیوری کا نتیجہ:

{"quotesList": [{"symbol":"EURUSD", "group":{"name":"Forex", "id":0}, "desc":"Euro vs US Dollar"}, {"symbol":"GBPUSD", "group":{"name":"Forex", "id":0}, "desc":"Great Britain Pound vs US Dollar"}]}
See also
InstaForex portal for partners © Copyright 2007-2023
Trading on Forex with InstaFintech Group