ہماری پروگرامر کی ٹیم نے ایک ایڈمن پینل بنایا ہے جس کی مدد سے ویب سائٹ بنانے والے اپنے کام میں آسانی لا سکتے ہیں
ایڈمن پینل میں 5 اہم آپشنز ہیں :
- ویب پیجیز اس آپشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی ایفی لی ایٹ ویب سائٹ میں ترمیم کر سکتے ہیں یا کسی موجود صفحہ کو ہٹا سکتے ہیں
- ایڈ پیچ یعنی نیا صفحہ بنائیں -اس آپشن کو استعمال کرتے ہوئے آج ایک نیا پیج بنا سکتے ہیں ایڈیٹ انگ پینل کو استعمال کرتے ہوئے آپ اس کا مضمون لکھ سکتے ہیں اس کو استعمال کرتے ہوئے آج لنک لگا سکتے ہیں ، ٹیکسٹ کو مانیٹر کر سکتے ہیں اور تصویریں وغیرہ ڈآون لوڈ کر سکتے ہیں - آپ نئے صفحہ پر میٹا سمبل ، ٹائیٹل ، کی ورڈ ، تفصیل وغیرہ دے سکتے ہیں
- مینیوآپ اس آپشن کی مدد سے ویب سائٹ کا مینیو بنا سکتے ہیں اور اس میں اپنی مرضی سے کانٹ چھانٹ کرسکتے ہیں
- پیٹرن یہ آپشن آپ کو یہ موقع فراہم کرتی ہے کہ آپ ویب سائٹ پیٹرن بنا سکیں {ویب سائٹ کے اس ایریا میں شامل ہے کہ سائیڈ اور زیریں مینیو اور پیچ ہیڈر- یہ آپشن آپ کو اس قابل کرتی ہے کہ آپ سائیڈ مینیو میں لنک لگا سکیں اور اس کو ہٹا سکیں یا اس کو دائیں اور بائیں جانب لے جا سکیں اور کاپی رائٹ تبدیل کر سکیں
- ڈئزائن اس آپشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ ہماری ٹیم کی جانب سے تیار کردہ ڈئزائن میں کسی ایک اور انتحاب کر سکتے ہیں اور اس کی فانٹ کی قسم تقسیم کر سکتے ہیں